پاکستان
24 اگست ، 2016

وسیم اختر باہر کے معاملات جیل سے نمٹانے والے واحد میئر نہیں

وسیم اختر باہر کے معاملات جیل سے نمٹانے والے واحد میئر نہیں

 

وسیم اختر جیل سے مئیرشپ کے معاملات چلانے والے واحد میئر نہیں ہوں گے، دنیا کے ایک اور مئیر جیل سے بیٹھ کر اپنا شہر چلا رہے ہیں ۔

فلپائن کے شہر الیگن کے مئیر سیلسو ریجینشیا کو مئیر بننے کے بعد گرفتار کیا گیا، پچھلے ایک سال سے وہ جیل میں بیٹھ کر شہر کے معاملات سنبھال رہے ہیں ۔

اس سے پہلے 2009ءمیں کابل کے مئیر عبدالاحد کو سزا ہوئی اور وہ جیل سے مئیر شپ کے معاملات چلاتے رہے۔

مزید خبریں :