دلچسپ و عجیب
24 اگست ، 2016

عمران خان شادی کے سوال پر شرما گئے

عمران خان شادی کے سوال پر شرما گئے

 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شادی کے سوال پر شرما گئے،وہ شادی ضرور کریں گے، لیکن ابھی نہیں، کس سے کریں گے،کوئی خاتون ملی یا نہیں؟

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان شادی کی بات کرتے ہوئے شرما بھی گئے، کہا کہ شادی ضرور کروں گا لیکن ابھی نہیں۔

انہوں نے پروگرام میں یہ بھی کہا کہ وہ جہلم ضرور جائیں گے اور یہ احتساب مارچ کا تسلسل ہے، جہلم کے بعد اتوار کو گجرات میں جلسہ کریں گے، اگلے ہفتے احتجاجی کنٹینر گوجرانوالہ سے لاہور جائے گا۔

مزید خبریں :