پاکستان
24 اگست ، 2016

نوازشریف نے موٹروے ، میٹرو دگنی قیمت پر بنائی، عمران خان

نوازشریف نے موٹروے ، میٹرو دگنی قیمت پر بنائی، عمران خان

 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف نے موٹروے ، میٹرو دگنی قیمت پر بنائی، ملکی سیاست کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔

عمران خان نے جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آج ہمارے لوگ ملائیشیا میں ملازمت کےلیے جاتے ہیں،کیاوجہ تھی کہ وہ لوگ ہم سے آگے بڑھ گئے، ملائیشیاہم سےپیچھےتھا، وہاں سےشہزادےہمارےپاس پڑھنےآتےتھے۔

انہوں نے کہا کہ وجہ یہ تھی کہ ملائشیا کے حکمران ایماندار تھے، کرپٹ نہ تھے،انہوں نےاپنےادارے مضبوط کیے اور عدالتوں کو ٹھیک کیا، جبکہ ہمارے ملک میں 1985ء کے بعد پیسے کی سیاست شروع ہوئی۔

مزید خبریں :