کاروبار
27 اگست ، 2016

ڈالر اورپاؤنڈ مہنگا، یورو سستا ہوگیا

ڈالر اورپاؤنڈ مہنگا، یورو سستا ہوگیا

 

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ مہنگا جبکہ یورو سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق26 اگست کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر11پیسے مہنگا ہوکر 104 روپے 81 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 86پیسے اضافے سے 138 روپے 42 پیسے پر بند ہوا۔

یورو12 پیسے سستا ہوکر 118 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔

مزید خبریں :