پاکستان
27 اگست ، 2016

فاروق ستار کی رہائی چوہدری نثار کے حکم پر ہوئی

فاروق ستار کی رہائی چوہدری نثار کے حکم پر ہوئی

23 اگست کو متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائی وفاق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حکم پر عمل میں آئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا تھا، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو میں فاروق ستار کی رہائی پر اتفاق ہوا ۔

مزید خبریں :