دنیا
27 اگست ، 2016

حلب پر سرکاری فوج کی فضائی بمباری، 15افراد ہلاک

حلب پر سرکاری فوج کی فضائی بمباری، 15افراد ہلاک

 

شام کے شمالی شہر حلب پر سرکاری فوج کی بیرل بموں سے فضائی بمباری کے نتیجے 15افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شامی انسانی حقوق کی آزاد تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی وفادار فوج نے حلب شہر کے باغیوں کے زیر قبضہ ایک علاقے پر دو بیرل بم گرائے جو رہائشی علاقے پر جاگرے جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم پندرہ شہری ہلاک ہوگئے۔

حلب شہر کے بعض حصوں پر صدر بشار الاسد کے خلاف برسر پیکار باغیوں کی ملیشیا کا قبضہ ہے جبکہ دیگر حصوں پر حکومتی فورسز اور داعش تنظیم کا قبضہ ہے۔

مزید خبریں :