دنیا
28 اگست ، 2016

شام: راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی جاں بحق

شام: راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی جاں بحق

شام میں کرد ملائشیا کے راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ترک حکام کے مطابق شام کے شہر طرابلس میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن میں ترک افواج کو پہلی بار مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

نتیجے میں ایک ترک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، راکٹ حملہ کرد ملائیشیا کی جانب سے کیا گیا۔ ترک افواج نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے کرد ملائیشا کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی۔

مزید خبریں :