دنیا
28 اگست ، 2016

ہلیری کلنٹن کو ایف بی آئی کی جانب سے سکیورٹی امور پر بریفنگ

ہلیری کلنٹن کو ایف بی آئی کی جانب سے سکیورٹی امور پر بریفنگ

ایف بی آئی کی جانب سے ڈمیوکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو خارجہ پالیسی اور عالمی سکیورٹی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔

امریکی دارلحکومت نیو یارک کے شہر وائٹ پلین میں واقع تحقیقاتی دفتر میں ہلیری کلنٹن کو بریفنگ دی، جسے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نے اپنے شوہر بل کلنٹن کے ساتھ شیئر کیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو ان کی پہلی بریفنگ مہاٹن میں ایف بی آئی کے دفتر میں دی گئی۔

ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کو قومی معاملات پر بات چیت کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہلیری پہلے بھی حساس معاملات میں غیر ذمہ داری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

مزید خبریں :