دنیا
28 اگست ، 2016

صدر بنتے ہی تارکین وطن کو ملک بدر کروں گا، ٹرمپ

امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ٹرمپ کہا کہنا ہے کہ صدر بنتے ہی جرائم میں ملوث تارکین وطن کو ملک بدر کردیں گے۔

امریکی ریاست آئیووا کے شہر دی موین میں انتخابی مہم کی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر صدر منتخب ہوا تو غیرقانونی تارکین وطن کی فوائد تک رسائی روکنے کے لیے نیا نظام نافذ کروں گا۔

ملک میں ایگزٹ اور انٹری کے لیے ٹریکنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ویزا ختم ہونے کے بعد قیام کرنے والوں کی نشاندہی ہوسکے گی۔

مزید خبریں :