پاکستان
29 اگست ، 2016

آئی جی سندھ نے متحدہ کے زیر حراست کارکن کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے متحدہ کے زیر حراست کارکن کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

 

آئی جی سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار کارکن محمود خان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری افسر مقرر کردیا ہے ۔

متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان محمود خان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

ایم کیو ایم کے کارکن محمود خان کو 11 اگست کو ناظم آباد فائر بریگیڈ آفس سے پولیس نے حراست میں لیا تھا ۔

محمود خان کو آج سینٹرل جیل سے سول اسپتال لایا گیا تھا۔

مزید خبریں :