کاروبار
22 ستمبر ، 2016

مودی سرکار کا پاکستان کو پسندیدہ ملک کااعزاز واپس لینے پرغور

مودی سرکار کا پاکستان کو پسندیدہ ملک کااعزاز واپس لینے پرغور

انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے بڑھنے والے دباؤ پر بھارت کی جانب سے پاکستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرخزانہ ارجن میگھوال کا کہنا ہے کہ مودی حکومت پاکستان کاانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے پرغورکرہی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 1996ء میں تجارت میں بہتری کےلیے پاکستان کوانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دیا گیا تھا۔

 

مزید خبریں :