دنیا
23 ستمبر ، 2016

ہیلری کلنٹن کو ڈرانے کی کوشش ناکام

 

 

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو ڈرانے کی کوشش میزبان کو مہنگی پڑ گئی۔انٹرویو سے پہلے ٹی وی شو کی میزبان نے ہیلری کلنٹن سے الٹے پلٹے سوال بھی کیے لیکن ہیلری نے کوئی جواب نہیں دیا۔

صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اس وقت مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ،جب ایک ٹی وی شو کی میزبان نے ان سے ای میل کے متعلق سوال کرڈالا۔تاہم وہ ہیلری میزبان زیک کے جال میں نہ آئیں۔

ہیلری کلنٹن ہالی ووڈ اداکار زیک گیلی فیاناکِس کے ٹی وی شو میں مدعو تھیں۔ان سے جب سوال کیا گیا کہ ایک سیکریٹری کی حیثیت سے وہ بتائیں کہ اوباما کیسی کافی پسند کرتے ہیں،تو ہیلری کلنٹن نے حاضر دماغی سے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کوئی نیا سوال پوچھیں۔

مزید خبریں :