کاروبار
23 ستمبر ، 2016

ٹوئیٹر برائے فروخت

ٹوئیٹر برائے فروخت

 

 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر برائے فروخت ہے، امریکی میڈیا کے مطابق ٹوئیٹر کو جلد نیا مالک مل جائے گا ۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر فروخت ہونے کے قریب ہے، گوگل ایلفابیٹ اور سیلز فورس ڈاٹ کام ٹوئیٹر کے متوقع خریدار ہوسکتے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق مائیکرو بلاگرز کے شیئرز پری مارکیٹنگ میں 17 فیصد سے بڑھ گئے ہیں۔

مزید خبریں :