دلچسپ و عجیب
24 ستمبر ، 2016

فلسطینی خاتون نےمہندی سے فن پارے بناکر مصوری کو نیا رنگ دیدیا

فلسطینی خاتون نےمہندی سے فن پارے بناکر مصوری کو نیا رنگ دیدیا

 

عموماََ مہندی کے بغیر خواتین کا بناؤ سنگھار ادھورا سمجھا جاتا ہے تاہم فلسطینی خاتون نے مہندی کے ذریعے مصوری کو نیا رنگ دے ڈالا ہے۔

فلسطین سے تعلق رکھنے والی36 سالہ فاطمہ نے کینوس پر مہندی کا استعمال کچھ یوں کیا کہ خوبصورت فن پارے بنا ڈالے۔

فاطمہ نے مہندی سے اب تک کئی تاریخی مقامات کے پورٹریٹس بنائیں ہیں،وہ اپنے اس فن کو بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھانے کی خواہاں ہیں۔

مزید خبریں :