خصوصی رپورٹس
25 ستمبر ، 2016

جوہری ہتھیاروں کا عالمی دن 26 ستمبر کو منایا جائیگا

جوہری ہتھیاروں کا عالمی دن 26 ستمبر کو منایا جائیگا

اوسامہ خالد...دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا عالمی دن چھبیس ستمبر کو منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب دلانا ہے۔

کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربوں نے انسانی آبادی اور ماحولیات کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی بڑھتی ہوتی تعدادکو روکنے کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ۔

جس کے باعث گذشتہ کئی عرصے کے دوران عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے۔

مزید خبریں :