خصوصی رپورٹس
25 ستمبر ، 2016

جو چاہیں وہ پائیں ، صرف اک کلک پر !صرف 3دن بعد

جو چاہیں وہ پائیں ، صرف اک کلک پر !صرف 3دن بعد

پاکستان کا سب سے بڑا میڈیا گروپ ’جنگ ‘، ’جیو ‘ انٹرنیٹ پر صفِ اول کے سرچ انجن ’گوگل ‘ کے ساتھ مل کر آپ کے سامنے آن لائن شاپنگ کی ایک نئی دنیا پیش کر رہا ہے، صرف تین دن بعد اپنی نوعیت کے اس منفرد اور یکتا ’شاپنگ فیسٹیول‘ سےصرف ایک کلک پر آپ اپنے گھر کو دنیا بھر کی بہترین اور معیاری مصنوعات سے سجا سکیں گے۔

اس آن لائن شاپنگ فیسٹیول کی اور انفرادیت یہ ہے پاکستان میں اس سے پہلے اتنے وسیع پیمانے پر کوئی فیسٹول نہیں آیا ، آپ کےقیمتی وقت کا خاص خیال رکھا گیا ہے ، کسی بھی جگہ آپ کو جانے کی ضرورت نہیں، پسند کی مصنوعات آپ کے پاس چند گھنٹوں میں پہنچ جائے گی۔

آپ گھر میں ہیں یا دفتر میں ، کسی میٹنگ میں ہیں یا تقریب میں ۔۔۔۔ آپ کی پسند کی چیز۔۔۔ صرف ایک کلک پر۔۔۔۔ اپنے کمپیوٹر یااسمارٹ فون سے www.gosf.live پروزٹ کریں،اور دنیا بھر کے معروف ، مستند اورقابل اعتماد برانڈز کی تیار کردہ مصنوعات رعایتی قیمتوں پر حاصل کریں۔۔۔ یہ رعایت پانچ سے 50فی صد تک فراہم کی جارہی ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں ایسا فیسٹیول جس میں ایک طرف الیکٹرانکس کی بھرمار ہے جس میں اے سی ، ایل ای ڈی ٹی وی، فریج، جوسر مشینیں،ہیڈ فونز اور دیگر الیکٹرک اشیا ہیں تو دسری طرف آئی فونز، جیولری ، مردانہ اور زنانہ لباس کے بیش بہا ڈیزائنز ، ادویات، فوڈ آئٹمز، گھریلو مصنوعات، فرنیچر ، جوتے، بچوں کی اشیا کی رنگ برنگ دنیا ہے۔

اس فیسٹیول کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فیسٹیول کے ذریعے جو چیز بھی چاہیں وہ صرف ایک کلک پر دستیاب ہوگی۔ گویا فیسٹیول میں جانے کا بھی جھنجٹ نہیں فیسٹیول کی ویب سائٹ www.gosf.live پر جائیں، خود کو سبسکرائب کر یں ، اپنی من پسند ڈیل کا انتخا ب کر یں اور اس سے متعلق نوٹیفیکیشن آن کریں ۔

اس طرح آپ گھنٹوں انتظار کی کوفت سے بچ جائیں گے ۔ ہر پر کشش آفر کی اطلاع آپ کو اسی نوٹیفیکیشن پر مل جائے گی ۔ تو پھر انتظار کس بات کا؟ابھی اور اسی وقت وزٹ کریں: www.gosf.live

مزید خبریں :