پاکستان
26 ستمبر ، 2016

پاک بھارت دوستی بس سروس لاہور سے بھارت کیلئے روانہ

پاک بھارت دوستی بس سروس لاہور سے بھارت کیلئے روانہ

 

امین حفیظ ... لاہور سے پاک بھارت دوستی بس سروس 11 مسافروں کو لے کر براستہ واہگہ بارڈر بھارت کے لیے روانہ ہو گئی۔

پاک بھارت دوستی بس سروس کی بس لبرٹی ٹرمینل سے 11 مسافروں کو لے کر براستہ واہگہ صبح 6 بجے روانہ ہو گئی۔

پاک بھارت بس سروس واہگہ بارڈر پر کسٹم اور امیگریشن کے بعد بھارت کیلئے روانہ ہو گئی۔بس میں سوار تمام مسافر پاکستانی ہیں۔

 

مزید خبریں :