دنیا
27 ستمبر ، 2016

بھارت،پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کی طرف بڑھنے لگا

بھارت،پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کی طرف بڑھنے لگا

پراپیگنڈے میں ناکامی اور کشمیر کی صورتحال پر بوکھلاہٹ کا شکار بھارت آبی جارحیت کی طرف بڑھنے لگا، وزیراعظم مودی نے چناب ، جہلم اور دریائے سندھ پر ڈیموں کی تعمیر تیز کرنے کی ہدایت کردی ۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ مودی سرکار نے سندھ طاس معاہدے کے تحت ہونے والے مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہےاوربات چیت بھارت میں پاکستان کے تعاون سے ہونے والی دہشت گردی ختم ہونے تک معطل رہی گی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تین مغربی دریائوں پر ڈیموں کی تعمیر تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

مزید خبریں :