پاکستان
27 ستمبر ، 2016

سائبر کرائم کے مقدمات ایف آئی اے درج کریگی

سائبر کرائم کے مقدمات ایف آئی اے درج کریگی

 

اعزاز سید...مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت اجلاس ختم ہوگیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات ایف آئی اے درج کرے گی۔

ذرائع کے مطابق سائبرکرائم سے نمٹنے کیلئے ایف آئی اے کی صلاحیت بڑھائی جائے گی، اس حوالے سے وزارت قانون صوبائی چیف جسٹسز سے مشاورت کرےگی، وزارت قانون سائبر کرائم مقدمات کے لیے ججز کا تعین کرےگی۔

مزید خبریں :