شہر شہر
27 ستمبر ، 2016

کراچی:عزیر بلوچ گروہ کے کمانڈر سمیت 6ملزمان گرفتار

کراچی:عزیر بلوچ گروہ کے کمانڈر سمیت 6ملزمان گرفتار

 

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پرانا گولیمار میں سندھ رینجرز نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار 6ملزمان میں لیاری گینگ وار سربراہ عزیر بلوچ کے گروہ کا اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان سے6 آوان بم، 2 ایس ایم جیز، ریپیٹر اور 3 نائن ایم ایم پستول اور چوری شدہ 2 درجن سے زائد موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

مزید خبریں :