کھیل
28 ستمبر ، 2016

ٹی20 وائٹ واش، شہباز شریف کی ٹیم کو مبارکباد

ٹی20 وائٹ واش، شہباز شریف کی ٹیم کو مبارکباد

عاصم متین ...وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ٹی 20 سیریز میں عالمی چیمپئین ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش شکست دینے پر مبارکباد دی ہے ۔

شہباز شریف نے کہاکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹی 20 کے تینوں میچوں میں شاندار کھیل پیش کرکے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم نے باؤلنگ،بیٹنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھا کر عالمی چیمپئین کو ہرایا ہے۔شہباز شریف۔

کھلاڑیوں نے اپنی محنت،جزبے اور ٹیم ورک کے باعث یہ کامیابی سمیٹی ہے۔شہباز شریف

شہباز شریف کنے بتایا کہ امید ہے قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹر نیشنل اور ٹیسٹ میچوں کے دوران بھی اسی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

آخر میں انھوں نے دعا کی جہ انشاء اللہ قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز جیت کر قوم کی خوشیوں میں اضافہ کرے گی۔

مزید خبریں :