انٹرٹینمنٹ
30 ستمبر ، 2016

بعض سینما مالکان کا بھارتی فلمیں نہ دکھانے کا فیصلہ

بعض سینما مالکان کا بھارتی فلمیں نہ دکھانے کا فیصلہ

 

سکندر علی...کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں کے چند سینما مالکان نے آج سے بھارتی فلمیں نہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینما ذرائع کا کہنا ہے کہ ایٹریم سینما کراچی، سنٹورس اسلام آباد کے سینما مالکان اور دیگر سینما مالکان نے آج سے بھارتی فلمیں نہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سینما مالکان اور فلم ڈسٹری بیوٹرز آج بھارتی فلمیں نا چلانے کابا قاعدہ اعلان کریں گے۔ بھارتی جنگی جنون اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاکستانی سینماوں سے بھارتی فلمیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :