دلچسپ و عجیب
24 اکتوبر ، 2016

چھ سو میٹر لمبی چاکلیٹ پیسٹری کا عالمی ریکارڈ

چھ سو میٹر لمبی چاکلیٹ پیسٹری کا عالمی ریکارڈ

دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے نت نئے اور انوکھے ریکارڈ بناتے ہیں۔

بیلجئیم میں بھی ایسے ہی کئی ماہرشیفس نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے دنیا کی سب سے لمبی چاکلیٹ اکلیئرز پیسٹری بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

شہر ورویرس میں شیفس نے اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے چاکلیٹ اور دیگر اشیا کی مدد سے چھ سو میٹر لمبی مزیدار پیسٹری بنا کر عالمی ریکارڈ تو قائم کرلیاتاہم یہ ریکارڈ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے بھی درخواست دے دی ہے۔

 

مزید خبریں :