پاکستان
25 اکتوبر ، 2016

دہشتگردوں کی تعداد5 سے 6ہے، آئی ایس پی آر

دہشتگردوں کی تعداد5 سے 6ہے، آئی ایس پی آر

 

کوئٹہ حملے سے متعلق پاک فوج کے ترجمان کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پانچ سے چھ دہشت گردوں نے کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہوسٹل پر حملہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوج اور ایف سی کے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

 

مزید خبریں :