دنیا
25 اکتوبر ، 2016

آندھرا پردیش ،محکمہ ٹرانسپورٹ کا ملازم کئی جائیدادوں کا مالک نکلا

آندھرا پردیش ،محکمہ ٹرانسپورٹ کا ملازم کئی جائیدادوں کا مالک نکلا

 

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کا ایک ٹرانسپورٹ ملازم سات اپارٹمنٹ اور ایک گھر کا مالک نکلا، چھاپے کے دوران اس کے گرھ سے سونے اوور چاندی کے برتن بھی برآمد کئے گئے۔

آندھرا پردیش میں اینٹی کرپشن بیورو حکام نے ٹرانسپورٹ ملازم کے گھر پر چھاپا مارا اور اس کے گھر سے 60 کلوگرام چاندی کے برتن،ایک کلو گرام سونے کے برتن اور 20 لاکھ روپے نقدی بھی برآمد کی۔

55 سالہ ٹرانسپورٹ ملازم متعدد املاک سمیت ایک بڑے گھر کا مالک بھی ہے۔

مزید خبریں :