دلچسپ و عجیب
26 اکتوبر ، 2016

کینیڈا میں فوڈ کین سے بنے مجسمے

کینیڈا میں فوڈ کین سے بنے مجسمے

نیلمہ خان ... کینیڈا میں باصلاحیت فنکاروں نے ناکارہ فوڈ کین کو استعمال کرتے ہوئے منفرد اور عظیم الشان دیو ہیکل مجسمے بنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

ان مجسموں کی تیار ی میں ہزا روں کی تعداد میں فوڈ کینز استعمال کئے گئے ہیں جومختلف کمپنیز کی جانب سے عطیہ کردہ ہیں۔

آرٹ گیلری میں منعقد کئے جانے والے اس منفرد مقابلے میں21ٹیموں نے حصہ لیا اور فوڈ کینز کے ذریعے دلکش اورحیران کن مجسمے تیار کرکے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کردیا ۔

 

مزید خبریں :