شہر شہر
27 اکتوبر ، 2016

کراچی: رہائشی عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے گاڑیاں تباہ

کراچی: رہائشی عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے گاڑیاں تباہ

 

طلحہ ہاشمی...کراچی میں ڈیفنس توحید کمرشل میں رہائشی عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ گر گیا ہے۔ جس سے وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کراچی کے علاقے خیابان توحید کمرشل ڈیفنس میں رہائشی عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ اچانک گرکیا، جس سے نیچے کھڑی 2گاڑیوں اور 4موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں عمارت کا حصہ گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملبہ گرنے سے گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مزید خبریں :