کاروبار
27 اکتوبر ، 2016

92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

 

حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

نیلامی میں بلز خریداری کے لئے 186 ارب روپے مالیت کی پیشکش موصول ہوئی۔

مزید خبریں :