پاکستان
28 اکتوبر ، 2016

آرمی چیف کی وزیرداخلہ ،شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات

آرمی چیف کی وزیرداخلہ ،شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات

راولپنڈی میں آرمی چیف سے وزیرداخلہ چودھری نثار،شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی سلامتی کےمنافی سٹوری پربریف کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حکومتی وفد نے آرمی چیف کو 6 اکتوبر کی قومی سلامتی کے منافی سٹوری پر بریف کیا،اورتحقیقات میں پیشرفت اور سفارشات سےآگاہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات شام کو آرمی ہاؤس میں ہوئی۔

 

 

مزید خبریں :