پاکستان
28 اکتوبر ، 2016

اسلام آباد: شیخ رشید کا عمران خان سےٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا عمران خان سےٹیلی فونک رابطہ

نسیم حیدر ... اسلام آباد میں شیخ رشید کا عمران خان سےٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کےدرمیان جلسےسے متعلق مشاورت کی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے جلسے کے مقام کی تبدیلی پربھی غور بھی کیا جارہا ہےاور لال حویلی کی بجائےمری روڈ پرکسی جگہ جلسہ کیاجاسکتاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشیداسلام آبادمیں ایک دوست کی رہائش گاہ پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔

 

مزید خبریں :