کاروبار
09 دسمبر ، 2016

ورلڈ بینک نے پاکستان کا قرضہ منسوخ کردیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کا قرضہ منسوخ کردیا

غضنفرعباس ... ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتربنایا جانا تھا اور اس پراجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا ۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس پراجیکٹ کے لیے ورلڈ بینک کی شرائط پوری نہیں کرسکی۔

 

 

مزید خبریں :