دنیا
10 دسمبر ، 2016

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا اب تک کا سب سے بڑا یوٹرن لیا ہے لیکن کوئی بھی اس پر بات نہیں کررہا۔

ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں دھاندلی ہونے کا یقین تھا لیکن گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے مشی گن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو رکوانے کیلئے ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے بھرپور سرگرمی کا مظاہرہ کیا۔

جل کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دن مشنی گن میں 87بیلٹ مشینز خراب ہوگئی تھیں جبکہ گنتی میں 30 ہزار سے زائد ووٹ سادہ نکلے۔

مزید خبریں :