دلچسپ و عجیب
10 دسمبر ، 2016

میانمار میں کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

میانمار میں کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

 

میانمار میں نو کروڑ نوے لاکھ سال پرانے ڈائنا سور کی دم کا حصہ دریافت ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنس دانوں کے ہاتھ میانمار میں عنبر کا ایک ایسا ٹکڑا لگا ہے جس میں ایک ننھے ڈائناسور کی دم کی باقیات پیوست ہیں۔

سائنس دانوں نے اس ننھے ڈائناسور کا نام ’ایوا‘ رکھا ہے اور ان کا خیال ہے کہ یہ تقریباً نو کروڑ نوے لاکھ سال پرانا ہے ۔

مزید خبریں :