دلچسپ و عجیب
14 جنوری ، 2017

کراچی کے ساحل پر 100سے زائد کچھوے دیکھے گئے

کراچی کے ساحل پر 100سے زائد کچھوے دیکھے گئے

 

انیبہ ضمیر شاہ...کراچی میں ساحلِ سمندر پر ایک ساتھ 100سے زائد کچھوے دیکھے گئے ہیں۔

ماہی گیروں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ کچھوے نایاب نسل کے ہیں، جو گرین ٹرٹل کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید خبریں :