دلچسپ و عجیب
16 جنوری ، 2017

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش


اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔

چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب میڈیا کے سامنے پہلی بار پیش کر دیا گیا ہے۔

چڑیا گھر انتظا میہ کے مطابق ننھے پانڈے کا روزانہ طبی معائنہ کیا جا رہا ہے جو نہ صرف اپنی عمر کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھ رہا ہے بلکہ مکمل طور پر صحت مند بھی ہے ۔

 

مزید خبریں :