دنیا
16 جنوری ، 2017

ملینیا ٹرمپ کا لباس کون ڈیزائن کرے گا؟ اب تک فیصلہ نہ ہوسکا

ملینیا ٹرمپ کا لباس کون ڈیزائن کرے گا؟ اب تک فیصلہ نہ ہوسکا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں خاتون اول کا لباس کون ڈیزائن کرے گا؟ اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ سب سے منفرد اور سب سے نمایاں نظر آپائیں گی؟ یہ تو حلف برداری کے موقع پر ہی پتا چلے گا، لیکن ٹرمپ کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے کچھ ڈیزائنرز تو اس کام میں ہاتھ ڈالنے سے کترارہے ہیں۔

لیکن کچھ نمایاں ڈیزائنرز کا کہنا ہے کہ خاتون اول کے لیے لباس ڈیزائن کرنا فخر کی بات ہے۔ 

 

مزید خبریں :