پاکستان
26 جنوری ، 2017

قندیل بلوچ کے والد کیخلاف مقدمہ درج

قندیل بلوچ کے والد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان کے تھانہ چہلیک میں مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والد عظیم ماہڑہ بلوچ کے خلاف دفعہ 213 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق قندیل بلوچ کے قتل کی ایف آئی آر کے مدعی اور قندیل کے والد عظیم نے پہلے اپنے دو بیٹوں وسیم اور اسلم شاہین کو نامزد کیا تھا ،تاہم عدالت میں اپنے بیٹے اسلم کے خلاف گواہی دینے سے منحرف ہو گیا جس پر عدالت کے حکم پر عظیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

 

 

مزید خبریں :