دلچسپ و عجیب
16 فروری ، 2017

بھارت کا سب سے زیادہ سٹیلائٹ بھیجنے کا ریکارڈ

بھارت کا سب سے زیادہ سٹیلائٹ بھیجنے کا ریکارڈ

 

بھارت نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے 104 سیٹیلائٹس مدار میں بھیج کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مطابق نینو سیٹیلائٹ کا وزن دس کلوگرام سے کم ہوتا ہے، تمام سیٹیلائٹس کو ایک راکٹ کے ذریعے کامیابی سے مدار میں بھیج دیا گیا ۔ ان میں امریکا ،اسرائیل، متحدہ عرب امارات، قازقستان، سوئزرلینڈ اور نیدرلینڈزکے سیٹیلائٹس بھی شامل ہیں ۔

ایک سو چار سیٹیلائٹ ایک ساتھ بھیج کر بھارت نے روس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو اس نے 2014ء میں 37 سیٹیلائٹس بھیج کر بنایا تھا۔

مزید خبریں :