دلچسپ و عجیب
17 فروری ، 2017

چین میں خطرناک ٹریفک حادثہ، ماں،بیٹا معجزانہ طور پرمحفوظ

چین میں خطرناک ٹریفک حادثہ، ماں،بیٹا معجزانہ طور پرمحفوظ

چین میں گاڑی ریورس کرتے ہوئے ڈرائیور نے انڈر پاس کے قریب کھڑے ماں بیٹے کو زور دار ٹکر ماری ، اور تواز ن کھوکر الٹ گئی تاہم دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

جس کے نتیجے میں دونوں کئی فٹ اونچائی سے ایک اور سڑک پر جا گرے۔مشکل یہیں تمام نہ ہوئی بلکہ گاڑی اپنا توازن کھو کر اُن پراُلٹ گئی ۔

لیکن خاتون نے حاضر دماغی اور پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عین وقت پر بچے کو لے کر ایک طرف ہٹ گئی اور دونوں بچ گئے۔

 

مزید خبریں :