کاروبار
27 فروری ، 2017

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارش

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارش

<p> </p> <p>اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔</p> <p>اوگرا کی سمری میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 96 پیسے،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 18 پیسے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 17 روپے 55 پیسے، جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 94 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔</p> <p>واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے ہر 15دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور ردو بدل کیا جا رہا ہے۔</p>

مزید خبریں :