دلچسپ و عجیب
28 فروری ، 2017

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

بسوں کے دھکے بہت کھالئے ، اب اس میں مزے مزے کے کھانے کھائیں، ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا، سیاحتی مقامات کی سیر اور کھانوں کا لطف اب ساتھ ساتھ ہوگا ۔

بس کو ریسٹورنٹ کی شکل دینے کیلئے مخصوص میز اور کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔ بس کی ظاہری شکل کو بالکل بھی تبدیل نہیں کیا گیا۔

یہی وجہ ہے کہ گاہک اس منفرد نوعیت کے ریسٹورنٹ میں نا صرف مزیدار کھانے انجوائے کرتے ہیں بلکہ شہر کے تاریخی مقامات کی سیر کرتے ہوئے خوبصورت مناظر کیمرے میں محفوظ کرتے ہیں۔

 

مزید خبریں :