پاکستان
01 مارچ ، 2017

عمرچیمہ کی تحقیق پر لندن میں قائم فنانس اَن کورڈ کی عالمی مہم

عمرچیمہ کی تحقیق پر لندن میں قائم فنانس اَن کورڈ کی عالمی مہم

 

مرتضیٰ علی شاہ
دی نیوز کے صحافی عمر چیمہ کی تحقیق پر لندن میں قائم فنانس اَن کورڈ نے عالمی مہم کا آغاز کردیا ہے ،جس کے تحت 20ممالک کے 7ہزار سیاستدانوں کو خط لکھ کر ٹیکس تفصیلات مانگی جارہی ہیں۔

عمر چیمہ نے لندن میں لانچنگ کانفرنس میں شرکت کی ،جن 20ممالک کے سیاستدانوں سے تفصیلات مانگی جائیں گی ،ان میں برطانیہ ، بھارت،روس، برازیل ، جنوبی افریقا اورانڈونیشیا کے رہنماشامل ہیں۔

لندن میں قائم فنانس انکورڈ عمرچیمہ کے ٹیکس ورک پرعالمی مہم پر ان تمام سیاستدانوں کو کانفرنس میں شریک صحافیوں کے توسط سے خطوط بھیجے جائیں گے ۔

مزید خبریں :