80 کروڑ سے بننے والی ’رنگون‘ 20کروڑ بھی نہ کما سکی

Rangoon Failed To Earn Over 20 Crore Rupees

سیف علی خان، شاہد کپور اور کنگنا رناوت کی فلم ’رنگون‘ کی رپورٹ کارڈ آگئی، 80 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی فلم 20 کروڑ بھی کما نہیں سکی ۔

سیف علی خان اور شاہد کپور کا اسکرین پر ٹکراؤ دیکھنے والوں کو بالکل نہیں بھایا، فلم بالی وڈ کی تاریخ کی ناکام ترین فلموں میں سے ایک ہے، فلم بنانے والوں کو 60 کروڑ سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا ہے ۔