دلچسپ و عجیب
18 مارچ ، 2017

پیرس:ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ سیڑھیاں چڑھنے کی ریس

پیرس:ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ سیڑھیاں چڑھنے کی ریس

پیرس کے مشہورو معروف ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ ورٹیکل ریس کا انعقاد ہوا،مقابلے میں دنیا بھر سے100 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

پیرس کے 2سواناسی میٹراونچے ایفل ٹاور کی ایک ہزار6 سو 65 سیڑھیاں تیزی سے چڑھنا آسان کام نہیں ، دنیا بھر سے 120اسٹیئر رنرز نے ورٹیکل ریس میں حصہ لیا۔

یہ اسٹیئر رنرز تیزی سے سیڑھیاں سَر کرتے دکھائی دیے اورسب سے تیزرفتار رنر نے میدان مار لیا۔

مزید خبریں :