شہر شہر
19 مارچ ، 2017

راجن پور میں حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 11زخمی

راجن پور میں حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 11زخمی

راجن پور میں 2بسوں اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور 11افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق انڈس ہائی وے پر روجھان کے قریب رات گئے، دوتیز رفتار بسوں اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے ٹریکٹر ٹرالی کاڈرائیو موقع پر جاں بحق جبکہ 11 مسافر زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو روجھان اسپتال منتقل کردیاگیا ، حادثے کا شکار ہونے والی ایک بس مانسہرہ سے کراچی جبکہ دوسری بس ایبٹ آباد سے کراچی جارہی تھی۔

مزید خبریں :