پاکستان
20 مارچ ، 2017

خواجہ آصف نےعمران خان کے ہتھیارانہی پر چلادئیے

خواجہ آصف نےعمران خان کے ہتھیارانہی پر چلادئیے

سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی نظر ثانی کی اپیل خارج ہونے پر وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان بطور باؤلر ریلو کٹے اور ان کی باؤلنگ پھٹیچر ہوگئی ۔

جیو نیوز سے گفتگو میں وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف پہلے الیکشن میں ہاری پھر ٹربیونل میں ہاری اس کے بعد اپیل میں اور اب نظر ثانی کی اپیل میں بھی ہار گئی ۔

وفاقی وزیر پانی وبجلی نے کہا کہ میرے خیال میں عمران خان بطور باؤلر ریلو کٹے جبکہ ان کی باؤلنگ پھٹیچر ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :