صحت و سائنس
20 مارچ ، 2017

ڈاکٹروں کی اسلام آباد میں پولن الرجی کے مریضوں کو وارننگ

ڈاکٹروں کی اسلام آباد میں پولن الرجی کے مریضوں کو وارننگ

خبردار، ہوشیار، ڈاکٹروں نے اسلام آباد میں پولن الرجی کے مریضوں کو وارننگ دے دی ہے کہ گھر سے نکلتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں۔

اسلام آباد میں پولن کی تعداد خطرناک ترین حد کو چھو چکی ہے، آئندہ دو تین روز میں پولن کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔

اسلام آباد میں پولن کی تعداد 34 ہزار 139 فی مکعب میٹرتک جاپہنچی ہے،جنگلی شہتوت وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔

مزید خبریں :