دلچسپ و عجیب
21 مارچ ، 2017

تھائی لینڈ میں بیلون فیسٹیول سج گیا

تھائی لینڈ میں بیلون فیسٹیول سج گیا

تھائی لینڈ میں بیلون فیسٹیول سج گیا جس میں طرح طرح کے رنگا رنگ فن پارے توجہ کا مرکز ہیں۔ فیسٹیول میں دنیا بھر کے ماہرین نے حصہ لیا۔

بینکاک کے سینٹرل پلازہ میں منعقدہ اس فیسٹو ل میں تھائی لینڈ ہی نہیں، دیگر ملکوں سے آئے ماہر ین نے غباروں سےدلکش فن پارے تخلیق کیے ۔

غبار وں سے بنے گارڈن، کیٹل ہاؤن اور ڈول ہاؤس سمیت دیگر کئی شاہکار دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے جن میں بچوں اور بڑوں نے خاص دلچسپی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں :