دلچسپ و عجیب
21 مارچ ، 2017

برف پر تیزترین رفتارمیں بائیک چلانے کا ریکارڈ

برف پر تیزترین رفتارمیں بائیک چلانے کا ریکارڈ

فرانسیسی بائیکر نےبرف پوش پہاڑ پر ڈھلوان کی جانب 141میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بائیک چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

خطروں سے کھیلنے کا شوق انسان کو اتنا پر اعتماد بنا دیتا ہے کہ وہ بڑے سے بڑا کارنامہ بھی بے خوف ہو کر انجام دیے ڈالتے ہیں اور دنیا کر حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔

فرانس کے بائیکرایرک بیرون کا شمار بھی ایسے ہی جانبازوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا جس نے فرانس کے سرد پہاڑی علاقے وارس میں برف سے ڈھکی چوٹی سے ڈھلوان کی طرف تیز ترین رفتار میں سفر کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

 

مزید خبریں :