کاروبار
24 مارچ ، 2017

دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے کام شروع کردیا

دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے کام شروع کردیا

ڈنمارک میں دنیا کی سب سے بڑی وِنڈ ٹربائن نے کام شروع کردیا، یہ ٹربائن24 گھنٹے میں 260 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ڈنمارک کے شہر مادے میں نصب کی گئی ٹربائن کا وزن 38 ٹن ہے اور ا س کا ایک پر2سو 63 فٹ طویل ہے۔

اپنے سائیکل کےمطابق یہ وِنڈ ٹربائن برطانیہ میں نصب جھولے لندن آئی سے بڑی ہے، اس کا ایک سائیکل مکمل ہونے پر ایک گھر کو29 گھنٹے تک بجلی فراہم کی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :